صفحہ اول فیس بک آر ایس ایس ٹیوٹر بلاگر
PrintPrint Friendly
اپنی زبان میں ترجمہ کریں Translate this Page Google-Translate-English Google-Translate-Chinese (Simplified) BETA Google-Translate-URDU to French Google-Translate-URDU to German Google-Translate-URDU to Italian Google-Translate-URDU to Japanese BETA Google-Translate-URDU to Korean BETA Google-Translate-URDU to Russian BETA Google-Translate-URDU to Spanish Google-Translate-URDU to Turkish Google-Translate-URDU to Arabic Google-Translate-URDU to Hindi

ویب کارنر


جنریشن نیکسٹ چوائس www.urdupoint.com



اردو پوائنٹ ڈاٹ کا م اردو میں دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ ہے جسے روزانہ کئی ملین لوگ دنیا بھر سے ملاحظہ کرتے ہے۔یہ سائٹ دیکھنے والوں کیلئے طرح طرح کے لوازمات سے بھری پڑی ہے۔ اردو لٹریچر، بچوں کی کہانیوں اور خواتین کے صفحات سے لیکر تازہ ترین ملکی اور بین الاقوامی خبریں تک اس میں موجود ہیں ۔ معاملہ صحت کا ہو یا پکوان کا پھر کھیل کود کا ہو یا شاعری کا آپکو انواع و اقسام کی معلومات ایک ہی جگہ دیکھنے کو ملیں گی ۔ان گنی چنی ویب سائٹوں میں سے ایک ہے جو گذشتہ 10 برسوں سے اردو کے ادبی سائبراسپیس کو ایک نمایاں مقام دلانے میں کوشاں ہے۔ اور انتہائی کامیابی سے اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے




اس ماہ کی ویب سائٹس


www.urdughar.com

اردو اسٹف اردو: اقوال زریں، خبروں اور صحت پر مضامین کے علاوہ اردو ادب، اردو ڈکشنری،اردو کارڈز، پہلیاں، لطائف، چیٹنگ اور گیمز کے ساتھ مشہور شعراء کا کلام بھی شامل ہے۔
مون سائٹنگ: یہ سائٹ آپ کوچاند کی موجودہ صورت اور رمضان و عیدکی ممکنہ تاریخ بھی بتاتی ہے۔ اس کے علاوہ قبلہ کی سمت، اوقات نماز، اسلامی کلینڈر اور اہم تاریخوں کے لنکس بھی موجود ہیں۔



سرچ انجن
http://www.google.com/intl/en_ALL/images/srpr/logo1w.png

http://ts2.mm.bing.net/images/thumbnail.aspx?q=242497952113&id=bd3ee2f8199de339382f1d57ac7f5a44&index=ch1
http://col.stc.s-msn.com/br/sc/i/A5/13721023C2BA909660AFAA5030D10F.png
http://www.bigmouthmedia.com/live/images/ask-logo-2.jpg

AltaVista








لاؤجی ایک مفید سائٹ
ہے جس میں برائے فروخت، کرائے کے لئے خالی ہے، ضرورتِ رشتہ، ملازمت کے مواقع، ٹیوشن کلاسز، اطلاعِ عام، نوٹس، پلاٹ، گاڑیاں، موبائل، فرنیچر، کمپیوٹر اور دیگر کئی سامان کی خرید و فروخت کے اشتہارات شامل ہیں۔آپ بھی اس سائٹ پر مفت اشتہار دے سکتے ہیں۔

فری کمپیوٹربک
http://freecomputerbooks.com/
مفت کمپیوٹر بکس، ٹیوٹریل، لیکچر نوٹ اور میگزین کی سائٹ جن میں حساب، الجبرا، کمپیوٹر سائنس، الگورتھم، جاوا، گراف تھیوری، کمپیوٹر گرافکس، سافٹ وئیر انجینیرنگ، سیکیورٹی، ہارڈ وئیر، بیسک لینگویج، پروگرامنگ، ملٹی میڈیا، ویب پبلشنگ، اسپیشل ٹپس، لینکس، نیٹ ورکنگ، ڈیٹابیس، ڈاٹ نیٹ اور دیگر پروگرامنگ پر مفت کتابیں موجود ہیں۔

گیم زون
www.miniclip.com

آن لائن گیم کی اس سائٹ میں ایکشن، پزل، ملٹی پلئیر، اسپورٹس، شوٹنگ اور پلیٹ فارم گیمز موجود ہیں جن میں کمانڈو، پُول، ہیلی اٹیک، کلب پینگوئن، اوورکل اپاچ، فرعون ٹومب، ایج آف اسپیڈ، سمورائی سام، اسپیس ہُوپر اورہینگروُگیمز شامل ہیں۔
http://www.ggmania.com
گیم گرُو مانیہ ایک مفت گیم سائٹ جس میں آپ نئے بلکہ نت نئے گیمزکے ڈیمو اور پیچ ورژن بالکل مفت ڈاؤن لوڈز کرسکتے ہیں، گیمز کے ریویو، انٹرو مووی چیٹس اور نئے گیمز کی ریلیز ڈیٹ وغیرہ بھی ہے۔




انٹرٹینمنٹ



بچوں کے لیے اردو میں ایک خوبصورت ویب سائٹ جس میں فہمِالقرآن، قصے کہانیاں، مسکرائیے، نظمیں، ملی نغمے، انسائیکلوپیڈیا، پکوان، شہر، چڑیا گھر، عجائب گھر اور تاریخی مقامات کی سیر، کتب، ابتداء ڈائجسٹ، کھیل کود، آپ کے نام، آج کا سبق، مضامین، گانے، آپ کی تصاویر، شاہکار، آپ کے مسائل، آپ کی رائے، عیدکارڈز اور ٹیم کے لنکس ہیں۔
http://www.ibtada.com/
اس سائٹ کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہاں قہقہوں اور طنزو مزاح سے بھرپور موبائل فارمیٹ ویڈیو کلپ موجود ہیںہ۔ جنہیں آپ اپنے موبائل کے لئے مفت ڈاؤن لوڈز کرکی خود بھی لطف اندوز ہوں اور ایس ایم ایس کے ذریعہ دوستوں کو بھی ہنسائیں.....
http://www.stupid3gp.com/



 
Generation Next جنریشن نیکسٹ. میں مزید نکھار کے لیے ہمارے فیس بک پیج پررابطہ کریں. یا پھر ہمیں ای میل کریں، منجانب محمد ذیشان خان .