صفحہ اول فیس بک آر ایس ایس ٹیوٹر بلاگر
PrintPrint Friendly
اپنی زبان میں ترجمہ کریں Translate this Page Google-Translate-English Google-Translate-Chinese (Simplified) BETA Google-Translate-URDU to French Google-Translate-URDU to German Google-Translate-URDU to Italian Google-Translate-URDU to Japanese BETA Google-Translate-URDU to Korean BETA Google-Translate-URDU to Russian BETA Google-Translate-URDU to Spanish Google-Translate-URDU to Turkish Google-Translate-URDU to Arabic Google-Translate-URDU to Hindi

ہماری کائنات کتنی بڑی ہے؟

(3)

قریبی ستارے


(1)

ہماری زمین

ہماری کائنات کتنی بڑی ہے؟



(2)

نظام شمسی

کائنات کے متعلق ہمارے نقطہ نظر محدود ہیں،
ہم تصور نہیں کرسکتے ہیں کہ کائنات لامتناہی ہے یا صرف اتنی جتنی ہمیں نظر آتی ہے. ایسے لوگ بہت ہیں جو یہ یقین رکھتے ہیں کہ کائنات ستاروں کو اور کہکشاؤں کی ایک بڑی وسعت والی ہے. سب سےذیادہ دور کی چیزوں جو ہم دیکھ سکے ہیں ان سے اندازہ لگایا جاتا ہے کہ کائنات تقریباّ156 ارب نوری سال طویل ہے .



(4)

پڑوسی نظام



(5)

پڑوسی کہکشاں



(7)

سپر کلسٹر



(6)

قریبی کہکشائیں

(8)

کائناتی ریشے








(9)

لامحدود کائنات








(5)پڑوسی کہکشاں
اس کے بعد اور باہر نکلیں تو 1 کروڑ نوری سال (9 مہا سنکھ 46 سنکھ کلومیٹر) کے رقبہ پر ہماری قریبی کہکشاں اینڈرومیڈا اور دیگر ستارے آتے ہیں
(6)قریبی کہکشائیں
اب 10 کروڑ نوری سال کے رقبہ پر پہنچیں تو ہماری ملکی وے کہکشاں ستاروں کے جمگھٹے یعنی کلسٹر کا ننھا سا حصّہ نظر آئے گی یہ کلسٹر کروزوں ستاروں گیسوں کے بادلوں کا مجموعہ ہوتے ہیں
(7)سپر کلسٹر
اب 1 ارب نوری سال کے رقبہ پر پہنچیں تو ہماری کہکشاؤں کے کلسٹر کی طرح کے دس لاکھ کہکشاؤں کے کلسٹر نظر آئیں گے
(8)کائناتی ریشے
اب 5 ارب نوری سال کے رقبہ پر پہنچیں تو کائناتی ریشوں کا ایک جال نظر آئے گا اس جال کا ہر ریشہ لاکھوں سپر کلسٹر کا مجموعہ ہےاور اس جال کی وسعت کا اندازا نہیں لگایا جا سکتا سائنسدان گمان کرتے ہیں کہ یہ کائنات
156 ارب نوری سال پر مشتمل ہے

موجود ہیں، ہماری زمین کا کل قطر 1 لاکھ 27 پزار چھپّن کلومیٹر ہے
(2)نظام شمسی
زمین ہمارے نظام شمسی کا حصہ ہے اور وہ اس کے مرکز یعنی سورج سے 14 کروڑ 96 لاکھ کلومیٹر کے فاصلہ پر موجود ہے اور ہمارے نظام شمسی کے ایک سرے کا دوسرے سرے سے کل فاصلہ اندازاّ12 ارب کلومیٹر بنتا ہے،
(3)قریبی ستارے
ہمارے نظام شمسی سے باہر نکلیں تو وہ خلا آتی ہے جہاں ہمارے قریبی ستارے ہیں جن میں شعری (سائریوس، برناڈ، الفا سینٹاری، گروم برج، سائجنی، پروسین، لوئیمن اور سیٹی شامل ہے یہ ستارے ہم سے تقریباّ 20نوری سال کے فاصلہ پر موجود ہیں جو 18 نیل 92 کھرب 10 ارب 56 کروڑ کلومیٹر بنتا ہے
(4)پڑوسی نظام
اس کے بعد اور باہر نکلیں تو تقریبا 10 لاکھ نوری سال (94 سنکھ 60پدم 52 نیل 84 کھرب کلومیٹر) کے رقبہ پر ہم اپنی کہکشاں یعنی ملکی وے اور اس کے اردکرد کے بڑے ستاروں جن میں ڈراکو، ارسا،ساجیٹیریس، کینس، کیرینہ، سیکسٹان شامل ہیں تک پہنچیں گے،

کچھ نظریات کا کہنا ہے کہ کائنات میں روشنی کی رفتار میں پھیل رہی ہے ، اس لیے ہم جو کائنات کے ایک کنارے پر سفر کررہے ہیں یہ اندازہ نہیں کرسکتے کہ دوسرا کنارہ کہاں ہو گا ہماری کائنات کی ابتداء تقریباّ 14 ارب سال پہلے ایک بہت بڑے دھماکہ سے ہوئی، اس دھماکہ کی شدت کیا تھی اس کا انداڑہ اس دھماکہ سے
پھیلنے والی کائنات کی وسعت کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے.اس کے بعد انگت ستارے اور کہکشاؤں تخلیق پاتی گئیں ان میں ہماری کہکشاں ہمار نظام شمشی اور ہماری زمین بھی ایک طویل وقت کے بعد وجود میں آئی

(1)
زمین
ہماری زمین کی ابتداء ہمارے نظام شمسی یعنی سورج کی پیدائش کے ساتھ ہی ہوگئی تھی، اس وقت ہماری زمین کی عمر ساڑھے 4 ارب سال ہے. صرف یہ واحد معلوم سیارہ ہے جس میں زندگی کے آثار













کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
حرارت سے کپڑوں میں ملحقہ
پالیمر اور فائبر ریشہ کے درمیان کیمیائی جوڑوں کو کمزور کر دیتا ہے. لوہے کے وزن سے یہ ایک نئی شکل اختیار کرتے ہیں اور جب گرمی دور کر دی جائے، پولیمر کو دوبارہ مضبوط ہوجاتے ہیں

ہم کیسے جانتے ہیں کہ ہماری کہکشاں کیسی نظر آتی ہے؟

ہماری اپنی کہکشاں کی صحیح شکل و صورت کا تعین سب سے مشکل کام ہے. ظاہر ہے ، ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں کیونکہ ہم اس کے اندر سے دیکھ سکتے ہیں. 1780 ء میں ولیم ہرشل نے سب سہ پہلے کہکشاں کی شکل و صورت کا مشاہدہ کیا. پھر1926ء میں ایڈون ہبل ملکی وے کا صحیح صحیح تعین کیا، اس نے منظم طریقے سے مختلف مشاہدات سے کائنات میں کہکشاں کی صورتوں کی درجہ بندی کی.

انٹیلی جنس کا کیا معیار رکھا جائے. کتے سماجی جانوروں میں سے ہیں اور ان کا انسان کے ساتھ ایک طویل اور قریبی تعلق ہے تو اسے عام طور پر تربیت کرنا اور ان کے ساتھ بات چیت کرنا آسان ہے. کتے عموماّ چوکیدار کر فرائض انجام دیتے ہیں لیکن ، بلیاں ایک ماہر اور چالاک شکاری ہیں یہی چیز کتوں میں کمی ظاہر کرتی ہے. دونوں کے دماغ کا سائز سے کوئی فرق نہیں پڑتا ورنہ وہیل انسانوں سے زیادہ ہوشیار مانا جائے گا
کیا بہت زیادہ نیند لینے سے جسم پر منفی اثرات پڑتے ؟

مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ لوگوں میں سے جو زیادہ نو گھنٹے کی نیند سوتے ہیں ذیابیطس اور موٹاپا کے مرض کے خطرے میں ہیں. لیکن یہ بھی کہا جا رہا ہے ذیادہ نیند سے آپ ڈپریشن کا شکار بھی ہوسکتے ہیں
کپڑے پریس کرنے کے لیے استری گرم کرنے

کیا چاند پر رکھے گئے پہلے انسانی قدم کے نشان اب بھی ہیں؟

جی ہاں ، وہاں ہیں ، کیونکہ 1972ء میں آخری اپالو مشن کے بعد سے کسی جاندار نے بھی چاند کی سطح پر قدم نہیں رکھا ہے. وہاں پہلے انسان نیل آرمسٹرانگ کے نقوش قدم پر کئی سال بعد بھی موجود رہیں گے.
چاند جغرافیائی طور پر ایک مردہ سیارہ ہے، چنانچہ انسانی قدم کے وہ نشان نہ کسی زلزلے یا آتش فشاں کی وجہ سے ختم ہو سکتے ہیں . نہ ہی کوئی انہیں پریشان کرنے کے لیےطوفان یا آندھی آسکتی ہے اور نہ بارش کا پانی اسے مٹا سکتا ہے
کون سا جانور زیادہ سمجھدار ہے کتا یا بلی؟
یہ واضح نہیں ہےجب ہم مختلف انواع کا موازنہ کرتے ہیں تو







 
Generation Next جنریشن نیکسٹ. میں مزید نکھار کے لیے ہمارے فیس بک پیج پررابطہ کریں. یا پھر ہمیں ای میل کریں، منجانب محمد ذیشان خان .